پرانا شہر کو سیاحتی مرکز میں تبدیل کرنے کا مطالبہ ۔ تصرف بل کی منظوری سے
قبل اکبر اویسی کی تقریر ۔اور اجناب اکبر الدین اویسی قائد مجلس مقننہ
پارٹی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر 12فیصد مسلم تحفظات کی
فراہمی کے اقدامات کرے ۔ اور امسلمانوں کے ساتھ ایس سی ‘ ایس ٹی طبقات کو
بھی تحفظات فراہم کئے جائیں اور بی سی طبقات میں جو تحفظات سے محروم ہیں
انہیں بھی تحفظات فراہم کئے جائیں ۔ سماج کے ہر طبقہ کی زندگیوں میں
خوشحالی آنی چاہئے ۔